سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ: مند سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب

کیچ: مند سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی ٹارچر سیل سے بازیاب

کیچ(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند سورو سے 19 جنوری 2019 کو جبری لاپتہ کئے جانے والے بلوچ نوجوان عقیل بلوچ ولد حاجی محمد حسین آج تربت سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق عقیل بلوچ کو ان کی دکان جو مند سورو میں واقع ہے سے پاکستان خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے 19 جنوری 2019 کو جبری اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز