کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے.
تفصیلات کے مطابق دھماکہ مقبوضہ بلوچستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت ائیرپورٹ چوک میں ایک دکان کے سامنے ہوا ہے.
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بمب ایک گاڑی میں رکھا گیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، تاہم کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے.