چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ ; نودز میں فدائی شہید حمل فتح بلوچ کی جسد خاکی...

کیچ ; نودز میں فدائی شہید حمل فتح بلوچ کی جسد خاکی کو سپرد خاک کردیا گیا

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کیچ کے علاقے نودز میں فدائی شہید حمل بلوچ کی جسد خاکی کو مادر وطن کے سپرد کردیا گیا اس دوران شہید کے جنازے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ قابض پاکستانی فورسز شہید کی عوامی ہمدردی اور پزیرائی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر پورے علاقے کو گیھرے میں لیکر جارحیت کرکے عوام میں خوف وہراس پیھلانا شروع کردیا۔اور یہ بھی اطلاعات موصول ہوئے ہیں کہ دیگر علاقوں سے بھی آنے والے بہت سے لوگ جو متعدد بسوں اور گاڑیوں میں سفر کرکے آئے تھے انھیں جنازے میں شامل ہونے سے روک لیا گیا۔ اور کسی قسم کے گرفتاری کی کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز