سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ: کولواہ میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ: کولواہ میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ (ہمگام نیوز ) آمدہ  اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کا قافلہ کولواہ سے ہوشاپ جارہا تھا جن کو بدرنگ کے مقام پر مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق فورسز کی بڑی تعداد جن کو ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل تھی گزشتہ روز صبح کولواہ کے مختلف علاقوں میں آپریشن میں مصروف تھے، فورسز آپریشن کے بعد ہوشاپ جارہے تھے جب کولواہ بدرنگ کے مقام پر مسلح افراد نے انھیں خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز