Homeخبریںکیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں...

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں ایک بلوچ فرزند شہید ہوا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ جاڈین کے مقام پر مسلح افراد و پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ میں ایک بلوچ فرزند شہید ہوا ہے۔

شہید ہونے والے بلوچ فرزند کی شناخت اسحاق عرف رامین سکنہ بالگتر گڈگی کے نام سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version