کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا۔
تفصیلات کے مطابق واقع کیچ کے علاقے ہوشاب مین بازار میں لیویز تھانہ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے زونگ موبائل کمپنی کے ٹاؤر کو آگ لگا کر نظر آتش کردیا۔
واقعہ میں ملوث افراد اور محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔