چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ 6 بلوچ فرزند فورسز ہاتھوں بازیاب

کیچ 6 بلوچ فرزند فورسز ہاتھوں بازیاب

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ 9 بلوچوں میں سے چھ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، بازیاب ہونے والے افراد کی شناخت موسیٰ ولد بجیر، واھگ ولد موسیٰ، گلاب ولد موسیٰ، پٹھان ولد موسیٰ، باھوٹ ولد میا اور فیض محمد ولد نواب کے ناموں سے ہوئی ہیں جبکہ ان کے ہمراہ جبری طور پر لاپتہ کیے گئے امیر بخش ولد زباد، ترونگل ولد زباد اور رفیق ولد احمد تاحال پاکستانی فورسز کے غیر قانونی حراست میں ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز