سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکے پی کے میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں...

کے پی کے میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق

پشاور(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق خیبر پختو نخوا میں کورونا وائرس سے ایک اور لیڈی ڈاکٹر جاں بحق ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق پراوشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عالیہ مختیار کورونا کا شکار ہو کر گزشتہ دو مہینوں سے نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال پشاور میں زیر علاج تھے جو کہ اب کرونا کے باعث اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔

یاد رہے کہ اس قت پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد 68 جبکہ ہیلتھ ملازمین کی تعداد 106 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز