شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںگاڑی اور اونٹ کے آپسی ٹکراؤ سے ایک شخص جانبحق

گاڑی اور اونٹ کے آپسی ٹکراؤ سے ایک شخص جانبحق

ریگان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 16 اکتوبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ کے علاقے ریکان اونٹ اور ایک گاڑی کی اچانک ٹکراؤ سے گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص موقعے جانبحق ہوگئے ـ جانبحق شہری کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز