پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںگریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 بلوچ سرمچار شہید

گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 بلوچ سرمچار شہید

گریشہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 بلوچ سرمچار شہید۔ شہید ہونے والے بلوچ سرمچاروں کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد سرمچاروں کے راستے پر پہلے سے گھات لگائے بیٹھے ہوئے تھے جنہوں نے بلوچ جہد کاروں کو دیکھتے ہی ان پر فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں تین بلوچ سرمچار شہید ہوگئے تاہم دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں دوسری طرف بھی جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں لیکن ان نقصانات کی نوعیت کی ابھی تک کوئی تفصیل موصول نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز