دوشنبه, اکتوبر 21, 2024
Homeخبریںگنز: قابض فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

گنز: قابض فورسز کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

گوادر:(ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو  موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے گنز میں قابض پاکستانی فورسز کے فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے گنز کے چیک پوسٹ پر پاکستانی قابض فورسز نے ایک موٹرسائیکل پر فائرنگ کیا جس کے نتیجے میں دو  افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو جی ڈی اے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں کی شناخت زکریا اور عثمان کے نام سے ہوئی ہیں جو جیونی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز