Homeخبریںگوادر؛ لوڈنگ شیڈنگ سے تنگ آ کر عوام سراپا احتجاج کرنے لگے،...

گوادر؛ لوڈنگ شیڈنگ سے تنگ آ کر عوام سراپا احتجاج کرنے لگے، شاہراہ بلاک

 

گوادر ( ہمگام نیوز) گوادر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے سبب وہاں کا عوام اس کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے ہیں ـ گوادر انتظامیہ کے خلاف اس احتجاجی مظاہرے میں بچوں اور عورتوں میں حصہ لے کر نعرہ بازی کرکے میریں ڈرائیو شاہراہ کو بند کر دیا ہے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا ـ
مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بجلی نہ ہونے کی سبب ہم یہاں سڑکوں پر نکلے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے گزر گئے ہیں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوا ہے ـ

انہوں نے مزید کہا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کا فقدان ہے ہم علاقائی اختیارداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بجلی کی بحالی کو یقینی بنایا جائے تاکہ آب رسانی کا مسئلہ حل ہو سکے ـ

 

Exit mobile version