چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر:پرائیں توک سے پاکستانی فورسز نے عمر ولد مراد کوجبری اغوا کیا

گوادر:پرائیں توک سے پاکستانی فورسز نے عمر ولد مراد کوجبری اغوا کیا

گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر کے علاقے پرائیں توک سے گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو زبردستی حراست بعد جبری طور اغوا کرکے اپنے ساتھ فوجی کیمپ لے گئے ، تفصیلات کے مطابق گوادر کے تحصیل جیونی کے گاؤں پرائیں توک سے گزشتہ روز پاکستانی فوج نے عمر ولد مراد کو گرفتار کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز