سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںگوادر اور وڈھ میں دستی بم حملے نقصانات کی اطلاعات

گوادر اور وڈھ میں دستی بم حملے نقصانات کی اطلاعات

گوادر (ہمگام نیوز ) گوادر پورٹ کے مین گیٹ پر واقع نیوی کے چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بمب حملہ کیا گیا ۔ تاہم نقصانات بارے تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔

دریں اثناء وڈھ – کراچی کو ئٹہ شاہراہ پر روڈ بلاک ہونے دوران مظاہرین پر دستی بم حملہ کیا گیا ۔
علاقائی زرائع کے مطابق حملہ مبینہ طور پر مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے سر غنہ شفیق مینگل کے کارندوں کا ہاتھ ہے ،کیوں بنیادی طورپر جاری احتجاج روڈ بلاک ، ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں اور سرغنہ شفیق مینگل خلاف ہی تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز