سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںگوادر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

گوادر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

گوادر: بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر فقیر کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دشت کے رہائشی عبدالغفور ولد حاجی ولی محمد جانبحق، اور ان کی اہلیہ بھی کرنٹ کے زد میں آ گئی تھی مگر وہ محفوظ رہی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز