چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر : جیونی میں عید کے روز پاکستان آرمی کی بربریت

گوادر : جیونی میں عید کے روز پاکستان آرمی کی بربریت

گوادر ( ہمگام نیوز) گوادر کے علاقے جیونی کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت جاری ہے جس کے سبب متعدد  بلوچ فرزندوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
تفصیلات کے مطابق قابض پاکستان آرمی نے عید کے روز اپنی بربریت جاری رکهتے ہوئے  جیونی کے علاقے کلدان سے اسکول ٹیچر علی بخش ولد اللہ بخش کو انکے بھائی سلمان سمیت اغواء کیا جبکہ گنز اور اوکار سے بھی کئی لوگوں کو اغواء کیا گیا .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز