جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںگوادر: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے دو ماہی گیر جانبحق

گوادر: سمندر میں کشتی ڈوبنے سے دو ماہی گیر جانبحق

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر کے گہرے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے دو ماہیگیر جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیڈ بوٹ گزشتہ روز شام کے وقت سمندر میں ڈوب گئی تھی۔ جاں بحق ہونے والے دونوں ماہیگیروں کی لاش پانوان کنٹانی کے مقام سے ملی۔

شناخت داؤد ناخدا جاوید کے نام سے ہوئی جوکہ گوادر کا رہاہشی بتائے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز