سه شنبه, نوومبر 12, 2024
Homeخبریںگوادر سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

گوادر سے ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

گوادر (ہمگام نیوز) نیا آباد کی جانب جاتے ہوئے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

جبراً گمشدگی کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت رشید بلوچ ولد حمید کے نام سے ہوئی ہے جو ظہور شاہ وارڈ گوادر کا رہائشی ہے۔

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سرگرم ادارے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نوجوان کو گزشتہ روز لاپتہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز