جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںگوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین...

گوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل

 

گوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ لواحقین کی اپیل
15 فروری 2019

ہمگام نیوز ویب ڈیسک:)22اکتوبر 2017 کو گوادر سے لاپتہ کیے گیے مصدق بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔مصدق بلوچ لاپتہ ہونے کی مکمل تفصیلات لواحقین نے وائس فار مسنگ پرسنز کے کیمپ جمع کردیا ۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کردی بیان کے مطابق مصدق بلوچ کے لواحقین نے ان کے لاپتہ ہونے کی مکمل تفصیلاے تنظیم کے پاس جمع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز