Homeخبریںگوادر شہر وگردونواح ،تاریکی میں ڈھوب گیا

گوادر شہر وگردونواح ،تاریکی میں ڈھوب گیا

گوادر( ہمگام نیوز ) گوادر گریڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی فائر بریگیڈ کے عملے نے ڈیڑھ گھنٹے بعد آگ کو قابو کرلیا آگ بجھانے کے دوران کیسکو کے چار اہلکار بے ہوش ہوگئے
ہسپتال منتقل کردیے گئے جبکہ شہر کے تمام فیڈر منتقطح ہوگئے گوادر شہر اور گردونواح تاریکی میں ڈھوب گیا

کیسکو حکام کے مطابق بجلی رات کو بحال ہونے کا امکان نہیں آگ کی وجہ سے گریڈ کی کیبل جلنے سے ہوئی

Exit mobile version