سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںگوادر: قابض پاکستانی فورسز نے 4 افراد کو جبری طور اغوا کر...

گوادر: قابض پاکستانی فورسز نے 4 افراد کو جبری طور اغوا کر لیا

گوادر(ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں قابض پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں میں جارحیت کرتے ہوئے چار افراد کو جبری طور اغوا کردیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران گھروں پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا ہیں ۔ گوادر کے علاقے تیاب دپ، نیاء آباد، کُلانچی پاڑہ میں فوج نے جارحیت کرتے ہوئے گھر گھر چھاپہ مار کر تلاشی لی اور چار افراد کو گرفتار کرکے جبری طور اغوا کردیا ۔جبری طور حراست میں لینے والے افراد کی شناخت کامران ولد لعل بخش، عمران ولد لعل بخش، گمان ولد سبزل اور علی محمد کے ناموں سے ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز