چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeخبریںگوادر : قابض پاکستانی فورسز کا جارحیت تین افراد جبری طور اغوا

گوادر : قابض پاکستانی فورسز کا جارحیت تین افراد جبری طور اغوا

گوادر(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز کا جارحانہ آپریشن، تین افراد زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر اغوا کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں جن میں گنز، پشکان و روبار میں پاکستانی فورسز نے آپریشن کرکے غیر مسلح لوگوں پر تشدد کیا، اور پشکان سے دو افراد کو جبری طور اغوا کیا، جن کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، گنز سے ملنے والی اطلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رات گئے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک بلوچ فرزند کو جبری اغوا کیا جن کی شناخت عابد ولد محمد عمر کے نام سے بتائی جاتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی فورسز نے گنز کے نئے تعمیر شدہ گرلز اسکول پر بھی قبضہ کرکے وہاں اپنی چیک پوسٹ قائم کردی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز