شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںگوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

گوادر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

گوادر (ہمگام نیوز) گوادر میں زلرلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق گوادر میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکا بڑا تھا لیکن دورانیہ ایک سکینڈ سے دو سکینڈ کا تھا۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر ، سربندن اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز