سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںگوادر و کیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء جبکہ...

گوادر و کیچ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء جبکہ ایک بازیاب

گوادر( ہمگام نیوز )گوادر سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا جبکہ کیچ سے حراست میں لیاگیابلوچ فرزند پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے کلانچ سے پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند بشیر سکنہ شم نلینٹ کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

جبکہ کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے 26 اپریل 2019 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند عزیر ولد اسماعیل سکنہ سرنکن تمپ گزشتہ شب بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز