شنبه, فبروري 1, 2025
Homeخبریںگوادر :پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،ایک ماہیگیر حراست کے بعد قتل

گوادر :پاکستانی آرمی کی بربریت جاری،ایک ماہیگیر حراست کے بعد قتل

گوادر (ہمگام نیوز)گوادار کے علاقے قابض پاکستانی آرمی کا بربریت جاری کئی بلوچ فرزندوں کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا ایک بلوچ فرزند کی نعش پھینک دی گوادر کے ساحلی قصبہ پشوکان سے پاکستان آرمی نے کئی ماہیگیر کو حراست کےبعد لاپتہ کیا جس میں سے ایک کی شناخت اقبال ولد چاکر کے نام سے ہوئی جس کو قابض پاکستانی آرمی نے تشدد کا نشانہ بنا کر حراست کے بعد لاپتہ کردیا کلدان سے تعلق رکھنے والے ایک نہتے نوجوان جس کی شناخت طارق ولد افضل جو کلدان کا رہائشی ہیں جس کو قابض پاکستانی آرمی نے حراست لینے کے بعد تشدد کرکے شہید کر دیا بعد میں مسخ شدہ لاش پشکان میں پھینک دی
حراست میں اور شہید کیے گیے بلوچ فرزند اپنے معاشی سرگرمی میں مشغول تھے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز