گوادر (ہمگام نیوز)گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات گوادر کے علاقے نیاآباد میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر پردھاوا بول کر شہید ثناء بلوچ کے والد صاحب سعید اور اس کے بھائی عبداللہ کو حراست میں لیکر غائب کر دیا ہے ۔اس موقع پر پاکستانی فوج نے گھر کی خواتین کووحشیانہ تشدد کا بھی نشانہ بنایا


