چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگوادر : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالبعلم اغوا

گوادر : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالبعلم اغوا

گوادر ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے ضلع  گوادر سے پنجگور کے رہائشی نوجوان طالب علم فیاض ولد مقبول احمد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق جی ڈی اے (GDA) کالونی گوادر میں پاکستانی فورسز نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مقبول احمد کے گھر پر چھاپہ مار کر اسکے نوجوان بیٹے فیاض احمد کو اٹھا کر ساتھ لے گئے۔

واضح رہے کچھ سال پہلے ہوشاپ کے مقام پر  ایف سی کے اہلکاروں نے مقبول احمد اور اسکے بیٹوں اور خواتین پر بلا وجہ فائرنگ کر کے انھیں شدید زخمی کیا تھا جب وہ گوادر سے پنجگور عید منانے جارہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز