گوادر(ہمگام نیوز) نمائندہ ہمگام کے مطابق گوادر تحصیل پسنی کے علاقے ناگی کلانچ سے فورسز نے چار افراد کو جبری طور اغواء کر کے فوجی کیمپ منتقل کر دیا ہیں، جن کی شناخت حسن ، گہور بخش اور ان میں دو بھائی بھی شامل تھے جن کے نام دولت خان اور وحید ولد قادر بخش بتایا جا رہا ہیں۔