گوادر (ہمگام نیوز)گوادر میں سڑک کی مرمت کرنے والی ایف ڈبلیو او پر حملہ، نو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں.ہلاکتوں کا یہ تازہ واقع ہفتے کی علی الصبح ضلع گوادر کے نواحی علاقہ میں پیش آیا ہے.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشکان اور گنز کے درمیان سڑک پر کام کرنے والی کمپنی ایف ڈبلیو او کے مزدوروں پر مسلح افراد نے گھات لگا کر دو مقامات پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک نو ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے.
یاد رہے گوادر میں کل اقتصادی رہداری کے حوالے ایک کانفرنس بھی ہو رہا ہیں