Homeخبریںگوادر : کوسٹل ہائی وے پر کنٹینر الٹنے سے ڈرائیور جانبحق 

گوادر : کوسٹل ہائی وے پر کنٹینر الٹنے سے ڈرائیور جانبحق 

مکران ( ہمگام نیوز ) ایران بارڈر سے پنجاب جانے والا ایل پی جی کنٹینر گوادر آئی وے پر بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا.

زرائع کے مطابق ڈرائیور کنٹینر کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا، جسکی لاش کو نکالنے کیلئے کرین کی مدد لی گئی۔

حادثے میں ہلاک ہونے والے ڈرائیور کا شناخت اختر علی کے نام سے ہوئی ہے جو پنجاب کے علاقے صادق آباد کا رہائشی تھا.

Exit mobile version