گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر کے تحصیل جیونی شہر میں ساحل سمندر پر گشت کرنے والے کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے بم حملہ کیا ہے ـ
ذرائع کے مطابق کوسٹ گارڈ اہلکاروں پر اس وقت بم حملہ ہوا ہے جو وہ معمول کے گشت پر تھے، بم حملے میں کوسٹ گارڈ اہلکاروں کی جانی نقصان کے اطلاعات ہیں ـ