گوادر(ہمگام نیوز ) ہمارے نماہندے کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادرکےعلاقےجیونی گنز میں غیر مقامیوں (کالونائزیشن) کیلئے بنایا جانے والا ہاوسنگ اوشین اسکیم کے غیر مقامی کارندوں اور انجنیئرز پر بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے ان پر فائرنگ کیا تھا،جس سے پرائیویٹ کمپنی کے1انجینئر سمیت 5کارندے ہلاک 3زخمی ہوگئے تھے ، آج مقامی انتظامیہ کے اطلاعات کے مطابق ان زخمیوں میں سے 1 ہلاک ہو گیا یے۔اب تک کےتفصیلات کے مطابق ہلاکتوں کی کل تعداد اب 6 ہوگئی۔