یکشنبه, اکتوبر 20, 2024
Homeخبریںگودر : پشکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

گودر : پشکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ، دو زخمی

گوادر (ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پشکان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے پشکان میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے درزیوں کے دکانوں پر فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں ایک فراد جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زخمی و جانبحق ہونے والے افراد کا تعلق سندھ سے بتایا گیا ہے جو ہندو برادری سے تعلق رکھتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز