چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںگورکوپ سے تین افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

گورکوپ سے تین افراد فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کیچ گورکوپ سے قابض فورسز نے تین افراد کو اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے گورکوپ میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لے کر اغوا لرلیا۔ جن کی شناخت سولو ولد بابو، ملا رشید ولد کمالان، اور قمبر ولد یوسف کے نام سے بتائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز