کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ27 جون کی شام سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سری کلگ میں پاکستانی فوج کے ایک مورچہ پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہواہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔