دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںگومازی:انتخابی امیدوار کے گھر، بم حملہ سے تباہ

گومازی:انتخابی امیدوار کے گھر، بم حملہ سے تباہ

( ہمگام نیوز )
تمپ کے علاقے میں انتخابی امیدوار کے گھر پر حملہ، حملے میں گھر کا آدھا حصہ تباہ ویب دیسک کے مطابق گزشتہ شپ نامعلوم افراد نے تمپ کے علاقے میں بی این پی عوامی کے مرکزی رہنما اور امیدوار پی بی 48 میر اصغر رند کےگھر پربم سے حملہ کیا لیویز زرائع کے مطابق دھماکے سے گھر کا آدھا حصہ تباہ ہوگیا ۔تاہم علاقائی زرائع کے مطابق دھماکے کے وقت گھرخالی تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز