سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںگومازی و گردونواح میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

گومازی و گردونواح میں پاکستان آرمی کی بربریت جاری

تمپ (ہمگام نیوز) گومازی میں پاکستانی آرمی کا آپریشن ذرائع کے مطابق تمپ کے علاقے گومازی کو قابض پاکستانی آرمی نے مکمل گھیرے میں لے لیا ہیں اور کئی گهروں کو جلادیا ہے
علاقے سے آمدہ اطلاعات کے کئی جگہوں پہ دھماکہ اور فائرنگ کی آواز بهی آ رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز