پنجشنبه, مې 8, 2025
Homeخبریںگڈانی میں پہاڑ سے گر کر نوجوان ہوئے سمندر میں ڈوب کر...

گڈانی میں پہاڑ سے گر کر نوجوان ہوئے سمندر میں ڈوب کر جانبحق

لسبیلہ(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گڈانی میں پہاڑ سے گر کر نوجوان سمندرمیں ڈوب گیا پانچ گھنٹے بعد سمندر نے نوجوان کی لاش اگل دی ریسکیو زرائع کے مطابق ہفتے کے روز کراچی بلدیہ اتحاد ٹاون کے رہائشی عابد خان ولد شیر خان دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے گڈانی آیا تھا گڈانی کے پہاڑی سے پہر پھسلنے سے سمندر میں گر گیا جس کی لاش پانچ گھنٹے بعد بریک واٹر سے برآمد ہوئی لاش کو آر ایچ سی شیخ آباد گڈانی لایا گیا.
جہاں پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز