سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںگیاب: قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت، دو بلوچ فرزند جبری طور پر...

گیاب: قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت، دو بلوچ فرزند جبری طور پر اغوا

مند (ہمگام نیوز ) مند میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے دو بلوچ فرزندان کو جبری طور اغوا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مند کے علاقے گیاب میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے فیصل ولد مراد محمد اور مالک ولد موسی کو جبری طور اغوا کردیا۔ جبکہ دوسری جانب آج الصبح قابض پاکستانی فورسز نے مند کے علاقے ریک بازار، دسچین جنگل اور گوبرد میں جارحیت کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کو حراساں کیا تاہم بلوچ نوجوانوں کی جبری طور پر گرفتاری کے اطلاعات بھی موصول ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز