چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںھیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آفیسرز کے ساتھ  بد سلوکی کی مزمت کرتے ہے:BDF

ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آفیسرز کے ساتھ  بد سلوکی کی مزمت کرتے ہے:BDF

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے اپنے ایک مزمتی بیان میں گزشتہ دنوں چند لوگوں کی طرف سے ھیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے سیکشن آفیسر  خلیل مراد پر حملہ اور بد سلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک تنظیم میں شامل کچھ افراد اپنے ذاتی مفادات کے لیے تنظیم کے نام کو استعمال کرکے غنڈہ گردی کی سیاست کو فروغ دے رھے ھیں جو انتہائی  تشویشناک بات ھے،

بی ڈی ایف  ایسے ہر اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ھے جو کسی بھی شریف النفس آفیسر کو اپنی ذاتی مفادات کی تکمیل کے لے تنگ کیا جائے ۔ BDF  صوبائی حکومت،  وزیر صحت اور سیکرٹری صحت  سے مطالبہ کرتا ھے کہ اس معاملے کی فوری طور پر انکوائری کا حکم دیا جائے  اور خاص کر چیف سکریٹری سے مطالبہ کرتا ھے   کہ اپنے آفیسرز کو تحفظ فراھم کرے، اور ایسے آفیسزز پر کھڑی نظر رکھے جو اپنے مفادات کے لیے تنظیموں کو استعمال کرتے ہو ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز