دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںہرنائی:والدہ کو قتل کرنے کے بعد بیٹے نے خودکش کرلی

ہرنائی:والدہ کو قتل کرنے کے بعد بیٹے نے خودکش کرلی

ہرنائی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی شاہرگ میں بیٹے نے اپنے والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں بیٹے نے اپنے والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔والدہ کو قتل کرنے کے بعد بیٹے نے خود کی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا ۔
ہرنائی شاہرگ لیویز نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو اپنے طویل میں لے کر کاروائی کے لئے رورل ہیلتھ سنٹر شاہرگ منتقل کردیا ۔ تاہم اس واقعے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز