دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

ہرنائی سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

ہرنائی (ہمگام نیوز ) ہرنائی میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا گیا ۔

ہمگام نمائندہ کے مطابق قابض ہرنائی بازار میں ڈاکٹر جمعہ خان کے کلینک پر پاکستانی فورسز زبردستی گھس گئے کلینک میں موجود لالعل چلگیری مری کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق چار ماہ قبل بھی قابض فورسز نے لالعل چلگیری مری کو حراست میں لیکر بعد میں چھوڈ دیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز