ہرنائی (ہمگام نیوز)ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے قابض پاکستانی آرمی نے 7بلوچ خواتین سمیت81 افراد کو حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔گذشتہ شب پاکستان کی زمینی فورسز نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں آپریشن کرتے ہوئے 7 خواتین سمیت 18 افراد کو گرفتار کرلیا ۔
گرفتار 7 خواتین و دیگر 11 افراد یار جان مری کی خاندان سے ہیں ، جن کو گذشتہ شام شاہرگ سے فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔