Homeخبریںمند: پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ فائر

مند: پاکستانی فورسز کی چوکی پر راکٹ فائر

تربت(ہمگام نیوز)مند گیاب میں زور دار دھماکہ ہوا ، اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے مند گیاب میں سالم کو ہ پر قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر چوکی کا ایک حصہ تباہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستانی فوج کا مذکورہ مقام پر پہنچنے کے ساتھ فورسز کی جانب سے آبادی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

Exit mobile version