Homeخبریںہرنائی میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول...

ہرنائی میں ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے ایف سی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ31 مئی کی شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ہرنائی شہر میں سرمچاروں نے فرنٹیر کور (ایف سی) کے ہیڈ کوارٹرز پر دو دستی بم پھینکے جو اندر جاگرے۔ دستی بم حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version