یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںہرنائی میں فائرنگ اور دھماکہ 5 ہلاک ایک زخمی

ہرنائی میں فائرنگ اور دھماکہ 5 ہلاک ایک زخمی

ہرنائی(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق شاہرگ کے علاقے کھوسٹ میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے کوئلہ کے کانوں پہ فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے ، فائرنگ کے واقع کے بعد پاکستانی فورسز جاۓ وقوعہ کی جانب جارہے تھے کہ اسی اثنا میں ان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت سپاہی جنید، حوالدار شفیق اور سول اہلکار خدائے نور کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ زخمی اہلکار کی شناخت شیر عالم کے نام سے ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز