شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںہرنائی سے مقبوضہ بلوچستان کا قابض پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع۔

ہرنائی سے مقبوضہ بلوچستان کا قابض پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع۔

ہرنائی (ہمگام نیوز) موسلا دھار بارشوں سے ہرنائی میں شدید طغیانی آگئی ہے جس کے نتیجے میں بلوچستان اور پنجاب کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سیلاب کے باعث سفری نظام درہم برہم ہو گیا ہے، کوئٹہ سے پنجاب ٹریفک مکمل طور پر معطل ہونے سے متعدد مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز