شال (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق لوٹ مار اور چوری چکاری کے لیے قابض پاکستان کو مقبوضہ بلوچستان میں ایک اور قومی دولت ملا ۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے بلوچستان کے پانچ کنوؤں سے گیس کے نئے ذخائر کا پتہ چلا لیا ہے۔