سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںہرنائی :کوئلے کی کان میں تین کانکن ہلاک

ہرنائی :کوئلے کی کان میں تین کانکن ہلاک

ہرنائی (ہمگام نیوز)‏ہرنائی کے علاقے میں مقامی کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر نے سے تین کانکن جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلا ت کے مطابق پیر کو ہرنا ئی میں واقع ہزارہ ڈم میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کان کن محمد ابراہیم اچکزئی، عطاء اللہ کاکڑ اور بخت محمد اچکزئی جا ں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پشین سے بتا یا جاتا ہے ۔
واقع کے بعد کان کنوں نے اپنی مدت آپ کے تحت لاشوں کو کان سے نکال کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز