خضدار(ہمگام نیوز)نال کے علاقے ہزارگنجی کے مقام پر فائرنگ،دو افراد ہلاک
لیویز ذرائع کے مطابق الصبح نال کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے گل محمد ساسولی اور رسول بخش ساسولی ہلاک ہوگئے